قربانی کے فلسفے کو سمجھنے کی ضرورت ہے ، پیر ارشدکاظمی

قربانی کے فلسفے کو سمجھنے کی  ضرورت ہے ، پیر ارشدکاظمی

کراچی (این این آئی)تحریک اہلسنّت پاکستان صوبہ سندھ کے صدر پیر سید ارشدعلی شاہ کاظمی القادری نے کہاہے کہ قربانی کے فلسفے کو سمجھنے کی ضرورت ہے ،حضرت ابراہیم ؑ نے اپنی قیمتی متاع اللہ کی راہ میں قربانی کے لئے پیش کی۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان اپنی زندگی کو احکامات الٰہی کے مطابق ڈھال لیں ، جس دن مسلمان اللہ کے احکامات پر چلناشروع کردیں گے اس دن تمام مسائل اور بحران حل ہوجائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں