امتحانی مراکز بجلی اور پانی سے محروم

امتحانی مراکز بجلی اور پانی سے محروم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران مختلف امتحانی مراکز بجلی اور پانی کی سہولت سے محروم رہے۔۔

 کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کے تحت امتحانات کے دوسرے مرحلے میں عبداللہ کالج نارتھ ناظم آباد میں تیسرے روز بھی بغیر بجلی امتحان کا انعقاد ہوا۔ جہاں شدید گرمی اور حبس کے باعث متعدد طالبات ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہوگئی۔ بجلی کے بغیر طالبات کو پرچہ حل کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں