نوسالہ بچی سے زیادتی کا ملزم پکڑا گیا

نوسالہ بچی سے زیادتی کا ملزم پکڑا گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سرجانی ٹاؤن میں نو سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی، علاقہ مکینوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں نو سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے ، علاقہ مکینوں نے معصوم بچی سے زیادتی کرنے والے اتائی برکت کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔سرجانی ٹاؤن پولیس کے مطابق ملزم برکت کے خلاف واقعے کا مقدمہ درج کرکے متاثرہ بچی کا میڈیکل کرایا جارہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں