چرواہے کے قتل،مویشی چوری کا نوٹس،رپورٹ طلب

چرواہے کے قتل،مویشی چوری  کا نوٹس،رپورٹ طلب

لاڑکانہ(بیورورپورٹ)ڈی آئی جی لاڑکانہ نے ضلع شکارپور کے تھانہ ملانی کے گاؤں موسیٰ آباد کے قریب نوجوان چرواہے اسد اﷲ راجانی جتوئی کے قتل اور 20 مویشیوں کی چوری کا نوٹس لیتے ہوئے ۔۔

ایس ایس پی شکارپور سے رابطہ کرکے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ڈی آئی جی لاڑکانہ نے  ملزمان کو بلا تاخیر گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں