حیدر آباد :ٹریفک اہلکاروں کا کلرک کی برطرفی کا مطالبہ

حیدر آباد :ٹریفک اہلکاروں  کا کلرک کی برطرفی کا مطالبہ

حیدرآباد (رپورٹ :ثاقب سلہری )حیدر آباد کے ٹریفک اہلکاروں نے مطالبہ کیا ہے کہ کلرک اسماعیل ملا کو فوری برطرف کیا جائے۔x

حیدرآباد (رپورٹ :ثاقب سلہری )حیدر آباد کے ٹریفک اہلکاروں نے مطالبہ کیا ہے کہ کلرک اسماعیل ملا کو فوری برطرف کیا جائے۔ اہلکاروں نے الزام عائد کیاہے کہ ایس پی ٹریفک کے کلرک اسماعیل ملا نے پی کے اور ایس او سے مبینہ طورپر رشوت کی طلبی شروع کردی ہے اور نہ دینے کی صورت میں دور دراز علاقے میں تبادلے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ اہلکاروں نے ڈی آئی جی ٹریفک اور ایس پی ٹریفک سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں