سیمینار کل منعقد ہوگا

سیمینار کل منعقد ہوگا

کراچی(اے پی پی)جامعہ کراچی میں ’’یوم استحصال، کشمیرکا بحران ‘‘کے عنوان سے سیمینار پیر(کل) کو صبح 11 بجے چائنیزٹیچرز میموریل آڈیٹوریم جامعہ کراچی میں ہوگا۔ صدارت شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمودعراقی کریں گے

جامعہ کراچی میں ’’یوم استحصال، کشمیرکا بحران ‘‘کے عنوان سے سیمینار پیر(کل) کو صبح 11 بجے چائنیزٹیچرز میموریل آڈیٹوریم جامعہ کراچی میں ہوگا۔ صدارت شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمودعراقی کریں گے 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں