صدر میں ڈاکو 12لاکھ روپے چھین کرفرار

صدر میں ڈاکو 12لاکھ روپے چھین کرفرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر الیکٹرونکس مارکیٹ میں ڈکیتی کی واردات دو ملزمان موبائل ڈیلر کے ملازمین سے 12لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیلات کے مطابق صدر کی معروف الیکٹرونکس مارکیٹ میں موبائل ڈیلر کے ملازمین مختلف دکانوں سے رقم جمع کرکے لے جارہے تھے کہ اس دوران دو ملزمان نے ایک ملازم سے رقم سے بھرا بیگ چھین لیا ۔ صدر الیکٹرونکس مارکیٹ رضوان عرفان کے مطابق دکان کے ملازمین مختلف دکانوں سے رقم ریکور کرکے جارہے تھے کہ اس دوران یہ واقعہ پیش آیا۔ ملزمان رقم سے بھرا بیگ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر فرار ہونے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں