میت کی بے حرمتی کے ملزم کاجسمانی ریمانڈ

میت کی بے حرمتی کے ملزم کاجسمانی ریمانڈ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قبر میں خاتون کی میت کی بے حرمتی کے کیس میں عدالت نے ملزم کو 15 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نے تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کا کرمنل ریکارڈ موجود ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں