ڈکیت گروہ کا سرغنہ گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)بنگلوں میں وارداتیں کرنیوالے ڈکیت گینگ کے سرغنہ عبدالطیف کو کلفٹن سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے دیگر دو ساتھی ذیشان حیدر اور راشد فرار ہوگئے ۔
بنگلوں میں وارداتیں کرنیوالے ڈکیت گینگ کے سرغنہ عبدالطیف کو کلفٹن سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے دیگر دو ساتھی ذیشان حیدر اور راشد فرار ہوگئے ۔