ملزمان سے منشیات برآمد

ملزمان سے منشیات برآمد

کراچی (آن لائن)ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی ٹیم نے ملیر میں کارروائی کے دوران دو منشیات فروش ملزمان راحیل اعوان اور نیاز شاہ کوگرفتار کرلیا۔۔

 ملزمان سے 4 کلو افیم اور 140 گرام آئس برآمد کرلی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں