ایس ایس پی ایسٹ کو انکوائری کاحکم

ایس ایس پی ایسٹ کو انکوائری کاحکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ شاہدعلی میمن نے تین ایس ایچ اوز کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست نمٹاتے ہوئے۔۔

 ایس ایس پی ایسٹ کو انکوائری کاحکم جاری کردیاہے ۔عدالت نے ایس ایس پی ایسٹ کو ہدایت کی ہے کہ درخواست گزار ظہورالدین محسود ایڈووکیٹ کوقانونی تحفظ فراہم کیاجائے ۔ معاملہ مکمل انکوائری کامتقاضی ہے ۔ ایس ایس پی ایسٹ قانون کے مطابق انکوائری کرکے درخواست کافیصلہ کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں