اوپن ہائوس آج ہوگا

 اوپن ہائوس آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محمد علی جناح یونیورسٹی میں اوپن ہائوس ہفتے (آج)کو اور داخلہ ٹیسٹ اتوار(کل )کو ہونگے ۔

اعلامیہ کے مطابق داخلہ ٹیسٹ صبح 9بجے سے رات 9بجے تک 4مرحلوں میں ہونگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں