چھینی گئی کار برآمد

 چھینی گئی کار برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی شاہ فیصل کالونی سے چھینی جانے والی کار برآمد کرلی گئی۔۔

پولیس کے مطابق ملزمان ٹریکر لگی کار کچھ فاصلے پر چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے ، فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں