سیوریج لائنیں دھنس گئیں

 سیوریج لائنیں دھنس گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بارشوں کے باعث واٹر کارپوریشن کی مختلف سیوریج کی لائنیں دھنس گئیں ۔

ترجمان کے مطابق سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد نے مرمتی کام کی ہدایت کردی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں