ایف آئی اے انسپکٹرکی درخواست ضمانت مسترد

 ایف آئی اے انسپکٹرکی درخواست ضمانت مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ نے مکان کے تنازعے پرعلامہ عبدالقیوم کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ایف آئی اے انسپکٹرعتیق عالم کی درخواست ضمانت مستردکردی ہے ۔

 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ نے مکان کے تنازعے پرعلامہ عبدالقیوم کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ایف آئی اے انسپکٹرعتیق عالم کی درخواست ضمانت مستردکردی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں