مرکزی مسلم لیگ کے تحت ماڑی پور ٹاؤن میں سستی روٹی تندور کا افتتاح
کراچی (آن لائن)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کے تحت ماڑی پور ٹاؤن میں ایک اور سستے تندور کا افتتاح کردیاگیا۔تندورکاافتتاح کیماڑی کے علاقے سکندرآباد میں ہوا۔
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کے تحت ماڑی پور ٹاؤن میں ایک اور سستے تندور کا افتتاح کردیاگیا۔تندورکاافتتاح کیماڑی کے علاقے سکندرآباد میں ہوا۔