مختلف حادثات وواقعات میں 2 خواتین سمیت 9افراد جاں بحق

مختلف حادثات وواقعات میں 2 خواتین سمیت 9افراد جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے ، مبینہ ٹاون ،کورنگی صنعتی ایریا،نارتھ کراچی ،اورنگی ٹاون،درخشاں اوربن قاسم کے علاقوں میں تیزرفتارنامعلوم گاڑی،واٹرٹینکر، ٹریلر کی ٹکروٹائروں تلے کچل کر، سر پر وزنی شے گرنے ، چھت سے پراسرارطو رپر گرکر ۔۔

گڑھے میں کام کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے اور کار گڑھے میں گرجانے کے نتیجے میں 2 خواتین اورجواں سال لڑکے سمیت9 افراد جاں بحق اور3 افراد زخمی ہوگئے ،جبکہ ماڑی پور، پاک کالونی،کلاکوٹ اور آرام باغ کے علاقوں سے 4 نشے کے عادی افراد کی لاشیں پائی گئیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں