واٹرفلٹر پلانٹ کا افتتاح آج ہوگا
کراچی (آئی این پی)ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد یوسی 8صدر ٹاؤن میں بدھ کو واٹرفلٹر پلانٹ کا افتتاح کریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق یوسی 8صدر ٹاؤن کی جانب سے علاقہ مکینوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لیے واٹر فلٹر پلانٹ لگادیا گیا ہے ۔اس پلانٹ کا افتتاح بدھ کو ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کریں گے ۔