عارضی رہائشی ایکٹ کی خلاف ورزی پر9افراد زیر حراست
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کارروائیوں کے دوران عارضی رہائشی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 9 افراد کر حراست میں لے لیا گیا۔
ٹارگٹڈ کارروائیاں علاقہ تھانہ گارڈن، میٹھادر اور عیدگاہ کی حدود میں کی گئی۔کاروائیاں مختلف رہائشی ہوٹلز/ہاسٹلز/مکانوں میں کی گئیں۔