فراڈ کیس،فریقین سے بیان حلفی طلب
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے انویسٹمنٹ کے نام پر شہریوں سے بڑے پیمانے پر فراڈ کیس میں عدالتی حکم پرعمل نہ کرنے پر ڈی جی نیب، چیئرمین نیب اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فریقین سے بیان حلفی طلب کرلئے ۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ نیب نے باضابطہ تحقیقات نہیں کیں۔