غیر قانونی ہائیڈرنٹ اور تین بڑے کنویں مسمار

غیر قانونی ہائیڈرنٹ  اور تین بڑے کنویں مسمار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی واٹر کارپوریشن نے پاکستان رینجرز سندھ کے ہمراہ پانی چوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے منگھو پیر قصبہ موڑ پر پانی چوری کے لیے بنائے گئے۔

 غیر قانونی سب سوائل ہائیڈرنٹ اور تین بڑے غیر قانونی کنویں مسمار کردیے جبکہ غیر قانونی ہائیڈرنٹ میں استعمال ہونے والی بھاری مشینری اور دیگر سامان کو بھی قبضے میں لے لیا واٹر کارپوریشن حکام کے مطابق غیر قانونی کنووں سے مضر صحت پانی ٹینکرز کے ذریعے فروخت کیا جاتا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں