کاریں ما لکان کے سپرد

 کاریں ما لکان کے سپرد

کراچی (آن لائن)اے وی ایل سی نے محمد علی سوسائٹی اور سی پی برار سوسائٹی دھوراجی سے چوری ہو نے والی کاریں ایک ہی دن میں برآمدکرکے اصل ما لکان کے سپرد کر دیں،مدعیان نے بر آمدگی پر شکریہ ادا کیا۔

اے وی ایل سی نے محمد علی سوسائٹی اور سی پی برار سوسائٹی دھوراجی سے چوری ہو نے والی کاریں ایک ہی دن میں برآمدکرکے اصل ما لکان کے سپرد کر دیں،مدعیان نے بر آمدگی پر شکریہ ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں