جرائم کی شرح میں کمی ہوئی،پولیس چیف
کراچی (آن لائن)ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سال جرائم کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔۔
ڈسٹرکٹ سینٹرل سے سی سی ٹی وی کیمروں کی شروعات کی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ 35 ہزار کیمرے پورے کراچی میں لگے ہیں۔