ڈرائیونگ لائسنس نہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی شروع

ڈرائیونگ لائسنس نہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر )انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس غلام نبی میمن کے احکامات پر۔۔۔

 ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز کی سربراہی میں کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر بھر میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے گاڑیاں ڈرائیو کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا آغاز جاری کر دیا گیا ہے ۔شہر بھر میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے خلاف کاروائیاں کے ٹوٹل چالان 1199 کیے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں