موٹرسائیکل چورگروہ گرفتار
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاک کالونی میں ایس آئی یو نے موٹرسائیکل چوری میں ملوث گروہ کو گرفتار کرلیا۔
پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور 7 چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں۔