یونس آباد کی مزید 7ایکڑ اراضی واگزار

یونس آباد کی مزید 7ایکڑ اراضی واگزار

کراچی( کامرس رپورٹر) کے پی ٹی کی جانب سے غیر قانونی تجاوزات یونس آباد سے ہٹانے کا دوسرا آپریشن پاکستان رینجرز سندھ کی قیادت میں کیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس کے دوران مزید 7ایکڑ اراضی واگزار کرالی گئی ۔ ترجمان کے مطابق یہ آپریشن صرف ایسی اراضی پر کیا گیا جو قبضہ مافیا نے بطور ہاوسنگ اسکیم فروخت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں