وزیر داخلہ کی پولیس کو شاباش

وزیر داخلہ کی پولیس کو شاباش

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر بہترین اور فول پروف سکیورٹی اقدامات پر سندھ پولیس کو شاباش ہے ۔

وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ برسی کے موقع پر پرامن اور کامیاب جلسے کے انعقاد پر پی پی پی کے عہدیداران و کارکنان کی محنت اور جذبہ لائق ستائش ہے ۔پولیس ڈپلائمنٹ کا مجموعی طور پر جملہ سکیورٹی و ٹریفک اقدامات کو انتہائی مؤثر و مربوط بنانا قابل تحسین و اطمینان ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں