بزرگ شہری کے قتل کاملزم گرفتار

بزرگ شہری کے قتل کاملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈکیتی مزاحمت پر بزرگ شہری کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار،بے روزگاری اور معاشی حالات سے تنگ ا ٓکر وارداتیں شروع کی ملزم کا اعترافی بیان ۔۔

تفصیلات کے مطابق ایس پی لانڈھی ماجدہ ہالیپوٹو نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن میں تین روز قبل ڈکیتی مزاحمت پر 61 سالہ بزرگ شہری کو قتل کردیا گیا تھا۔ واردات میں ملوث مرکزی ملزم فیصل عرف شہزاد بوتل کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں