ہوائی فائرنگ کے ملزمان گرفتار
کراچی(اے پی پی)قائدآباد پولیس نے لانڈھی کے علاقے مجید کالونی میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان جمشید، جنید، گلفام اور محمد ربان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور راؤنڈز برآمد کرلیے ۔
قائدآباد پولیس نے لانڈھی کے علاقے مجید کالونی میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان جمشید، جنید، گلفام اور محمد ربان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور راؤنڈز برآمد کرلیے ۔