نوجوان حادثے کی نذر

نوجوان حادثے کی نذر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی آئی ڈی سی پل پر نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے بائیک سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔

متوفی کی شناخت 48 سالہ محمد رفیق ولد محمد عبداللہ کے نام سے ہوئی متوفی حساس ادارے کا اہلکار بتایا جاتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں