منشیات فروش پکڑا گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ سہراب گوٹھ پولیس کی کارروائی،منشیات فروش ملزم حیات ولد خان ولی کو گرفتار کرلیاگیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔

سے اہم مضامین پڑھیئے