اسٹریٹ کرمنل گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ اورنگی پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم حسن عرف جمو کو گرفتار کرلیا، ملزم سے غیر قانونی اسلحہ/پسٹل اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔
تھانہ اورنگی پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم حسن عرف جمو کو گرفتار کرلیا، ملزم سے غیر قانونی اسلحہ/پسٹل اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔