بینظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب

بینظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب

کراچی(این این آئی)آرٹس کونسل میں شہید جمہوریت بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ روایتی جوش و جذبے سے منائی گئی۔پیپلز پارٹی کراچی کے رہنما محبوب عباسی کی جانب سے سالگرہ کی پروقار تقریب کاانعقادکیاگیا۔

)آرٹس کونسل میں شہید جمہوریت بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ روایتی جوش و جذبے سے منائی گئی۔پیپلز پارٹی کراچی کے رہنما محبوب عباسی کی جانب سے سالگرہ کی پروقار تقریب کاانعقادکیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں