منشیات فروش ملزمان گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس نے ٹارگٹڈ کومبنگ آپریشن کے دوران 3 بدنامِ زمانہ منشیات فروش کو گرفتارکرلیا۔ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن، اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی گئی۔
پولیس نے ٹارگٹڈ کومبنگ آپریشن کے دوران 3 بدنامِ زمانہ منشیات فروش کو گرفتارکرلیا۔ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن، اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی گئی۔