تھپڑ مارنے پر 20ہزارجرمانہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے خاتون کو تھپڑ مارنے والے دکان دار پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ متاثرہ خاتون کلفٹن کے شاپنگ مال میں آرٹیفیشل جیولری خریدنے گئی تھی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے خاتون کو تھپڑ مارنے والے دکان دار پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ متاثرہ خاتون کلفٹن کے شاپنگ مال میں آرٹیفیشل جیولری خریدنے گئی تھی۔