شاہین فورس کی کارروائی،3 ملزمان گرفتار
کراچی(اے پی پی)تھانہ اقبال مارکیٹ شاہین فورس نے سیکٹر ساڑھے 11میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث3مبینہ ملزمان بیت اﷲ، ارباز اور حنظلہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 3غیر قانونی پستول بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی برآمدکرلی،پولیس نے مقدمات درج کرلیے ۔
تھانہ اقبال مارکیٹ شاہین فورس نے سیکٹر ساڑھے 11میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث3مبینہ ملزمان بیت اﷲ، ارباز اور حنظلہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 3غیر قانونی پستول بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی برآمدکرلی،پولیس نے مقدمات درج کرلیے ۔