گٹکاماوا کارخانے پر چھاپہ

کراچی(اے پی پی)مدینہ کالونی پولیس نے رہائشی مکان سیکٹر جی -5سعیدآباد میں گٹکاماوا تیارکرنے والے کارخانے پر چھاپہ مار کر 4ملزمان کو گرفتار کرکے کارخانے سے تیار گٹکاماوا اوردیگر سامان برآمد کرلیا۔
مدینہ کالونی پولیس نے رہائشی مکان سیکٹر جی -5سعیدآباد میں گٹکاماوا تیارکرنے والے کارخانے پر چھاپہ مار کر 4ملزمان کو گرفتار کرکے کارخانے سے تیار گٹکاماوا اوردیگر سامان برآمد کرلیا۔