گھر میں آگ لگ گئی

گھر میں آگ لگ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایف بی ایریا بلاک 12، رفاع عام اسپتال کے قریب گھر میں آگ لگ گئی ،ایک گھنٹے بعد آگ بجھا کر کولنگ کا عمل شروع کردیا گیا،واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

ایف بی ایریا بلاک 12، رفاع عام اسپتال کے قریب گھر میں آگ لگ گئی ،ایک گھنٹے بعد آگ بجھا کر کولنگ کا عمل شروع کردیا گیا،واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں