غیرمعیاری نمبر پلیٹس ضبط
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹریفک پولیس نے حالیہ مہم کے دوران مختلف گاڑیوں، موٹرسائیکل پر نصب 1053 غیر معیاری،جعلی نمبر پلیٹس قبضہ میں لے لیں۔ٹریفک قوانین کے نفاذ کیلئے سخت ایکشن کا سلسلہ جاری ہے۔
ٹریفک پولیس نے حالیہ مہم کے دوران مختلف گاڑیوں، موٹرسائیکل پر نصب 1053 غیر معیاری،جعلی نمبر پلیٹس قبضہ میں لے لیں۔ٹریفک قوانین کے نفاذ کیلئے سخت ایکشن کا سلسلہ جاری ہے ۔