سماعت بغیر کارروائی ملتوی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے سماجی کارکن صارم برنی ودیگر کے خلاف انسانی اسمگلنگ اور دستاویزات میں رد و بدل کے الزام کے تحت درج مقدمے کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 13 اگست تک ملتوی کردی گئی۔
وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے سماجی کارکن صارم برنی ودیگر کے خلاف انسانی اسمگلنگ اور دستاویزات میں رد و بدل کے الزام کے تحت درج مقدمے کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 13 اگست تک ملتوی کردی گئی۔