انتخابات کی تاریخ کااعلان
کراچی(این این آئی)جامعہ کراچی کے رجسٹرار کے مطابق سنڈیکیٹ کے لئے جامعہ کراچی کی سینیٹ سے مختص نشست کے لئے ضمنی انتخابات 20 اگست کو چائنیز ٹیچرز میموریل آڈیٹوریم میں ہوں گے۔
جامعہ کراچی کے رجسٹرار کے مطابق سنڈیکیٹ کے لئے جامعہ کراچی کی سینیٹ سے مختص نشست کے لئے ضمنی انتخابات 20 اگست کو چائنیز ٹیچرز میموریل آڈیٹوریم میں ہوں گے۔