دواسٹریٹ کرمنل گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)تفتیشی ٹیم تھانہ اتحاد ٹاؤن نے دو مختلف کارروائیوں میں چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکر لیا۔گرفتار ملزمان سید تھانہ اتحاد ٹاؤن کے مقدمات میں مطلوب تھے ۔
تفتیشی ٹیم تھانہ اتحاد ٹاؤن نے دو مختلف کارروائیوں میں چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکر لیا۔گرفتار ملزمان سید تھانہ اتحاد ٹاؤن کے مقدمات میں مطلوب تھے ۔