سیوریج لائنیں تبدیل

 سیوریج لائنیں تبدیل

کراچی(سٹی ڈیسک)پی آئی بی کالونی کے یوسی چیئرمین حافظ اسامہ اور وائس چیئرمین قاری سیف الرحمن کی ہدایت پرغوثیہ کالونی میں پرانی اور بند سیوریج لائنوں کی مرمت و تبدیلی کا کام شروع کردیاگیا۔

پی آئی بی کالونی کے یوسی چیئرمین حافظ اسامہ اور وائس چیئرمین قاری سیف الرحمن کی ہدایت پرغوثیہ کالونی میں پرانی اور بند سیوریج لائنوں کی مرمت و تبدیلی کا کام شروع کردیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں