بائیک سوار جاں بحق

بائیک سوار جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہرقائد کے علاقے نصیر آباد 14 نمبر اے اے بیکری کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک بائیک سوار جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ۔لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

شہرقائد کے علاقے نصیر آباد 14 نمبر اے اے بیکری کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک بائیک سوار جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ۔لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں