اتفاقی گولی سے نوجوان زخمی

اتفاقی گولی سے نوجوان زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بفر زون سیکٹر 15A میں تقویٰ مسجد کے قریب 45 سالہ سید ناصر علی رضوی اپنی پستول صاف کرتے ہوئے اچانک گولی سے زخمی ہوگیا جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔

بفر زون سیکٹر 15A میں تقویٰ مسجد کے قریب 45 سالہ سید ناصر علی رضوی اپنی پستول صاف کرتے ہوئے اچانک گولی سے زخمی ہوگیا جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں