جھگڑے میں گولی لگنے سے نوجوان زخمی

جھگڑے میں گولی لگنے سے نوجوان زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سچل کے علاقے صفورا گوٹھ کے سمیرا چوک، محمد خان گوٹھ میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 25 سالہ مجیب الرحمان زخمی ہوگیا۔

 پولیس کے مطابق زخمی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں