گھریلو جھگڑے میں بھائی کے ہاتھوں زخمی نوجوان چل بسا

گھریلو جھگڑے میں بھائی کے ہاتھوں زخمی نوجوان چل بسا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹاؤن نمبر 9، اتحاد ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے کے دوران بھائی کے ہاتھوں زخمی ہونے والا بھائی اسپتال میں دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق اتوار کی شب گھر میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو بھائی زخمی ہوئے تھے ۔

 زخمیوں کی شناخت 35 سالہ امتیاز اور 30 سالہ ایاز کے نام سے ہوئی ۔دوران علاج 30 سالہ ایاز دم توڑ گیا، جبکہ امتیاز کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں