خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد

خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن داتا نگر سیکٹر اے 8گلی نمبر 4 کے قریب گھر سے پھندا لگی خاتون کی لاش ملی جسکی شناخت 32 سالہ عائشہ کے نام سے ہوئی ۔پولیس کے مطابق واقعہ خودکشی کا شاخسانہ ہے تاہم تحقیقات کی جارہی ہیں۔

اورنگی ٹاؤن داتا نگر سیکٹر اے 8گلی نمبر 4 کے قریب گھر سے پھندا لگی خاتون کی لاش ملی جسکی شناخت 32 سالہ عائشہ کے نام سے ہوئی ۔پولیس کے مطابق واقعہ خودکشی کا شاخسانہ ہے تاہم تحقیقات کی جارہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں