ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب بس الٹ گئی، متعدد زخمی

ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب  بس الٹ گئی، متعدد زخمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں ماڑی پور نیو ٹرک اڈا کے قریب بس الٹ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق بس الٹنے کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ اس موقع پر حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

شہر قائد میں ماڑی پور نیو ٹرک اڈا کے قریب بس الٹ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق بس الٹنے کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ اس موقع پر حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں