میرپور خاص:7 سالہ آمنہ قتل کا ملزم کنزیومر کورٹ میں پیش

میرپور خاص:7 سالہ آمنہ قتل  کا ملزم کنزیومر کورٹ میں پیش

میرپور خاص (بیورو رپورٹ)اسکول طالبہ سات سالہ آمنہ بی بی قتل و زیادتی کیس میں گرفتار ملزم زاہد خاصخیلی کو سخت سکیورٹی میں جوڈیشل مجسٹریٹ کنزیومر کورٹ میں پیش کیا گیا۔۔۔

 جہاں معزز عدالت نے پولیس کی جانب سے مزید ریمانڈ کی استدعا کو مسترد کرتے ہوئے ملزم زاہد خاصخیلی کو جیل بھیج دیا، ملزم کو 22 نومبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں